Balti Gosht by Faiza (Recipe)



Balti Ghost by Faiza

Today we will learn traditional dish of Balti ghost by Faiza. Balti ghost is basically prepared by mutton and it takes time. In simple words, a delicious mutton dish prepared in a wok known as a balti is called balti gosht, or Pakistani balti mutton.

Ingredients

  • Goat meat = 1 Kg
  • Finely Chopped Tomatoes = 5 Medium
  • Dried Coriander = 1 ½ tablespoons
  • Cumin = 1 ½ tablespoon
  • Finely Chopped Green Chilies = 4
  • Ginger and Garlic Paste = 1 Tablespoon
  • Salt = 1 teaspoon
  • Black Pepper Powder = ½ Teaspoon
  • Red Chili Powder = 1 Teaspoon
  • Turmeric = ½ teaspoon 
  • Cooking Oil = Half Cup
  • Green Coriander = A handful

Method

  • First fry the dried coriander and cumin seeds to change the color and make base flavor. Grind it coarsely. Heat oil in a pan and fry the meat in it over medium heat for 10 minutes.

  • Now add ginger garlic paste, salt, pepper powder, red chili powder, turmeric powder and green chilies and cook on high heat for 10 minutes. Then add tomatoes and some water and cook over low or medium heat until the meat is tender and the water has dried.

بالٹی گوشت فائزہ ریسیپی

آج ہم فائزہ کے ذریعہ بالٹی گوشت کی روایتی ڈش سیکھیں گےجسے زیادہ پاکستان میں پسند کیا جاتا ہے۔ بالٹی گوشت بنیادی طور پر مٹن سے تیار ہوتا ہے اور اس میں وقت درکارہوتا ہےچونکہ مٹن کو پکنے میں وقت لگتا ہے۔ سادہ الفاظ میں، ایک لذیذ مٹن ڈش جو کہ بالٹی کے نام سے مشہور ووک میں تیار کی جاتی ہے اسے بالٹی گوشت یا پاکستانی بلتی مٹن کہا جاتا ہے۔

اجزاء

بکرے کا گوشت= 1 کلو

باریک کٹے ہوئے ٹماٹر= 5 میڈیم

خشک دھنیا =ڈیڑھ کھانے کے چمچ

زیرہ=1 ½  کھانے کا چمچ

باریک کٹی ہوئی ہری مرچ= 4

ادرک اور لہسن کا پیسٹ= کھانے کا چمچ

نمک= ایک چائے کا چمچ

کالی مرچ پاؤڈر= آدھا چائے کا چمچ 

لال مرچ پاؤڈر= 1 چائے کا چمچ

ہلدی= آدھا چائے کا چمچ  

کوکنگ آئل= آدھا کپ  

ہرا دھنیا = ا  یک مٹھی بھری     

طریقہ

ایک پین میں تیل گرم کریں پہلے خشک دھنیا اور زیرہ کو بھونیں اور اس میں گوشت کو درمیانی آنچ پر 10 منٹ تک فرائی کریں۔

اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر اور ہری مرچ ڈال کر تیز آنچ پر 10 منٹ تک پکائیں۔ پھر ٹماٹر اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکی یا درمیانی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک کہ گوشت نرم نہ ہو جائے اور پانی خشک ہو جائے۔

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses